Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سراج الحق اعتکاف کیلئے مملکت پہنچ گئے

لاہور .... امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے۔ وہ عمرہ کے بعد حرم شریف میں اعتکا ف کرینگے۔ سراج الحق نے لیاقت بلوچ کو قائم مقام امیر جماعت مقرر کیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے منصورہ میں ایک تقریب کے دوران قائم مقام امیر جماعت کا حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
 

شیئر: