Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ: آخری عشرے کیلئے انتظامات

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران مقدس شہر آنیوالے زائرین کی سہولت کیلئے مختلف انتظامات کردیئے۔ افرادی قوت اور مشینی وسائل کا بندوبست کردیا گیا۔ میئر ڈاکٹر اسامہ البار اور سیکریٹری میونسپلٹی عبدالسلام مشاط تمام انتظامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

شیئر: