Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین شریفین میں اعتکاف شروع

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں ہزاروں افراد رمضان المبارک کی 21ویں شب کو اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ ان میں سعودی شہریوں کے علاوہ مملکت کے مختلف علاقوں میں بسلسلہ روزگار مقیم تارکین وطن اور عمرہ و زیارت کیلئے آنیوالے ضیوف الرحمن شامل ہیں۔حرمین شریفین انتظامیہ نے دونوں مقدس مساجد میں اعتکاف کے خواہشمند حضرات سے براہ راست اور آن لائن درخواستیں طلب کی تھیں۔

شیئر: