Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تیرھویں صدی کے فن داستان گوئی کی امارات میں دھوم

 شارجہ سنٹر میں داستاں گوئی کی منفرد تقریب منعقد ہوئی۔ داستاں گو ساحل آغا نے اردو زبان کی تاریخ اور فن داستاں سے سماں باندھ دیا ۔ مزید دیکھیں کاشان تمثیل ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں  

شیئر: