پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے عقب میں واقعے مارگلہ کے جنگل میں دو دن سے مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لیا تھا اور جلد آگ پر قابو پانے کی ہدایت کی تھی۔ آگ بجھانے کا عمل آج بھی جاری ہے اور ہیلی کاپٹر بھی اس آپریشن میں شامل ہے۔ اسلام آباد سے فرحان خان کی رپورٹ