شہزادہ فیصل بن فرحان اور برطانوی وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال بدھ 5 جون 2024 19:23 سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدھ کو برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سوڈان اور غزہ کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبالہ خیال کیا گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان غزہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں