ڈھول کی تھاپ پر ہانگ کانگ میں ڈریگن کشتی ریس منگل 11 جون 2024 8:23 ہانگ کانگ میں ہر سال ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اس مقابلے میں ہر کشتی پر ایک ڈرمر بھی ہوتا ہے جو پیڈلرز کو دوران مقابلہ جوش دلاتا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو ڈریگن بوٹ ریس ہانگ کانگ ڈھول ڈرمر اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں