Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’فلمیں بنتی نہیں تو کاروبار کیسے ہوگا‘، لاہور کے سینما گھر ویران

ایک زمانہ تھا جب لاہور میں جگہ جگہ سینما گھر ہوا کرتے تھے اور فلم بینوں کی کثیر تعداد تفریح کے لیے یہاں کا رُخ کیا کرتی تھی۔ لیکن اب سینما گھروں کی تعداد دن بہ دن کم ہوتی جا رہی ہے اور میکلوڈ روڈ پر چند ایک سینما ہی رہ گئے ہیں جو فلمیں نہ بننے کی وجہ سے ویران پڑے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: