Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیوبا میں ایک شخص نے اپنے گھر کے باغ کو ہمنگ برڈ کی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا

کیوبا کے ایک شہری نے اپنے گھر کے باغ کو دنیا کے سب سے چھوٹے پرندے ہمنگ برڈ کی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔ ہرنابے ہرنینڈر کا نجی باغ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جہاں سیاح ہمنگ برڈز سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی ویڈیو رپورٹ

شیئر: