Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کے ماحول دوست اونٹ، ’آلودگی کے خلاف اچھا اقدام‘

فرانس کے ایک سیاحتی شہر میں سماجی کارکن سیاحوں کو ترغیب دیتے ہیں کہ کوڑا کرکٹ نہ پھیلائیں اور اس کو کوڑے دانوں میں ٹھکانے لگائیں۔ سماجی کارکن اس مقصد کے لیے اونٹوں سے کام لے رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: