Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین: بدیع کلب کے زیر اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ

منامہ( شہاب الدین) بدیع کلب کے زیر اہتمام بلدیہ کے نائب وزیر شیخ عبد اللہ الدوسری کی جانب سے 12دن پر مشتمل نیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں 9ٹیموں نے حصہ لے کر قسمت آزمائی کی۔بدیع جنوبی ٹیم نے فائنل میں پہنچ کر مقابل ٹیم بدیع شمالی کو شکست دے کر ٹرافی حاصل کرلی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: