کار، ٹینکر تصادم، ایک ہلاک بدھ 21 جون 2017 3:00 جازان.... جازان میں گاڑی اور ٹینکر میں تصادم کے باعث آگ لگ جانے پر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلال احمر کے ترجمان بیشی الصرخی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ٹکر زو ردار تھی ۔ ہلاک ہونے والے کی میت کو سرد خانے میں محفوظ کردیا گیا۔ جازان ٹینکر کار تصادم شیئر: واپس اوپر جائیں