سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی
جمعرات 22 اگست 2024 19:07
14 قیراط ایک گرام کے نرخ 176.07 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی مارکیٹ میں جمعرات 22 اگست 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عاجل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 301.83 ریال رہے جبکہ ایک دن قبل اس کی قیمت 304.42 ریال تھی۔
مملکت میں 22 قیراط کے نرخ 276.68 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 264.11 ریال تک رہے۔
18 قیراط کی قیمت 226.38 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 176.07 ریال تک پہنچ گئے۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں