راولپنڈی کے بنٹی نے ای کامرس سے ملین ڈالر کا بزنس کیسے کیا؟
راولپنڈی کے بنٹی نے ای کامرس سے ملین ڈالر کا بزنس کیسے کیا؟
اتوار 1 ستمبر 2024 6:04
راولپنڈی کے 14 برس کے طالبعلم معاذ اعوان عرف بنٹی ای کامرس سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے کم عمری میں ای کامرس سے ملین ڈالر بزنس کیسے کیا؟ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو