سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں فوٹو گرافی کے حوالے سے چار ضوابط کی وضاحت کی ہے تاکہ زائرین اور نمازیوں کی آمد ورفت اور عبادت میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔
وزارت کے ایکس اکاونٹ پر بیان میں کہا گیا کہ زائرین کی آمد ورفت کے راستوں سے دور فوٹو گرافی کی جائے جبکہ کسی کی پرائیویسی متاثر کرنے والی تصاویر لینے سے گریز کیا جائے۔
لا تجعل التصوير في الحرم، سببًا لإعاقة حركة المعتمرين والمصلين.#مكة_والمدينة_في_انتظاركم_بشوق pic.twitter.com/sPCtdLQawm
— وزارة الحج والعمرة (@HajMinistry) September 21, 2024