Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جہاں جاتی ہوں جیت کر آتی ہوں‘، اسلام آباد پولیس کی ایتھلیٹ لیڈی کانسٹیبل

اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل عمیرا چوہدری مقامی اور بین الاقوامی میراتھن مقابلوں میں سونے، کانسی اور چاندی کے تمغے جیت چکی ہیں۔ انہیں کن چیلنجز کا سامنا ہے  دیکھیے اُردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: