Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں ریسلنگ کا جنون لیکن ’کھلاڑیوں کے حالات اچھے نہیں‘

چین میں ریسلنگ کا کھیل مقبول ہوتا جا رہا ہے لیکن کھلاڑیوں کے حالات اچھے نہیں۔ بہت سے پروفیشنل ریسلر پارٹ ٹائم ملازمتیں کر کے گزر بسر کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: