Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’جہاں رہیں خوش رہیں‘، پانڈوں کی چین واپسی پر جاپانی اُداس

جاپان کو 2011 میں پانڈا ڈپلومیسی کے تحت دیے گئے پانڈوں کے ایک جوڑے کو چین واپس بھجوایا جا رہا ہے۔ اس جوڑے کی واپسی 2026 میں ہونا تھی تاہم صحت کے مسائل کے باعث اب وقت سے پہلے بھجوایا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو

شیئر: