Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پروازوں کے روٹس تبدیل

ایران کے اسرائیل پر حملوں کے بعد ایئر ٹریفک اچانک کیسے تبدیل ہو گئی۔ فلائٹ ریڈارز پر پروازوں کو اپنے روٹ تبدیل کرتے اور واپس مڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: