Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت: جمعرات کو 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 315 ریال

14 قیراط ایک گرام کے نرخ 183.82 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 315.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.87 ریال تک آگئی۔
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کا استعمال ہے اس کی فی گرام قیمت 275.74 ریال رہی۔
18 قیراط کے سونے کی قیمت 236.34 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 183.82 ریال رہے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: