Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر کا رابطہ

’خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فرانسیسی صدر ایمانویل میخواں نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ غزہ میں جنگ بندی اور امن و استحکام قائم کرنے کے لیے بھی بات چیت کی ہے۔
 

شیئر: