Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

ایک اونس سونے کی قیمت 10،29.25 ریال ریکارڈ کی گئی۔(فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 16 اکتوبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 
الیوم ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 282.25 ریال رہی۔
منگل کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط فی گرام سونے کے نرخ 279.43 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 322.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام 295.50 اور18 قیراط 241.75 ریال رہی ہے۔
جبکہ 14 قیراط فی گرام سونے کے نرخ 188 ریال تک پہنچ گئے۔
مملکت میں ایک اونس سونے کی قیمت 10،29.25 ریال ریکارڈ کی گئی۔

شیئر: