Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات 24 اکتوبر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.51 ریال رہی۔ (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جعمرات 24 اکتوبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ہزار 736 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.51 ریال رہی۔
بدھ کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 289.75 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 329.72 ریال، 22 قیراط ایک گرام 302.25 اور18 قیراط 247.29 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,769.67، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,901.56 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,165.34 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 332,030 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: