Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھلے سمندر میں کشتی خراب، سعودی سرحدی محافظوں نے شہری کو بچا لیا

 میرین ٹائم سیفٹی گائیڈ لائنز پرعمل کرنے اور احتیاط برتنے پر زور دیا ہے۔( فوٹو: سبق)
سعودی عرب کے مدینہ منورہ ریجن میں سرحدی محافظوں کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے ایک شہری کو بچا لیا جس کی کشتی سمندر میں خراب ہو گئی تھی۔
ایس پی اے کے مطابق سرحدی محافظوں نے ریسکیو آپریشن مکمل کیا اور شہری کو مدد فراہم کی۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف بارڈر گارڈز نے میرین ٹائم سیفٹی گائیڈ لائنز پرعمل کرنے اور احتیاط برتنے پر زور دیا ہے۔
 مکہ مکرمہ اور مشرقی ریجن میں 911 اور مملکت کے دیگر علاقوں میں 994 پر ہنگامی امداد کےلیے کال کی جا سکتی ہے۔

شیئر: