بلوچستان کی 12 سالہ طالبہ ارپانگہ بریال نے کوپرنیکس اولمپیاڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس مقابلے میں 50 سے زائد ممالک کے طلبا نے حصہ لیا تھا۔ ارپانگہ 2025 میں امریکہ میں ہونے والے عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کر کے نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔ اُردو نیوز کے زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔