Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں اتوار کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

ایک کلو سونے کے نرخ 3 لاکھ 23 ہزار 660 ریال تک آگئے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 10 نومبر 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی۔
عاجل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ کم ہوکر 323.66 ریال تک آگئے۔
22 قیراط ایک گرام کی قیمت 296.68 ریال، 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 283.20 ریال تک رہے۔
18 قیراط کی قیمت 242.74 ریال اور 14 قیراط کے نرخ 188.80 ریال ہوگئے۔
مملکت کی مارکیٹ میں اتوار کو ایک اونس سونا 10070 ریال  میں فروخت ہوتا رہا۔
ایک کلو سونے کے نرخ 3 لاکھ 23 ہزار 660 ریال تک آگئے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: