سیکیورٹی فوس نے کہا ہے کہ 103 ٹن نشہ آور پودہ قات، 939 کلو چرس اور 3 لاکھ 73 ہزار نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
مزید پڑھیں
-
نفود ریزرو میں صحرائی بلی کی موجودگی کا انکشافNode ID: 881911
-
ریاض میں لانگائنز جمپنگ چیمپئن شپ کے مقابلے ہوں گےNode ID: 881912
سبق ویب سائٹ کے مطابق سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ’تبوک، جازان، عسیر اور نجران میں 750 سمگلر اور منشیات فروش پکڑے گئے ہیں‘۔
سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ’گرفتار شدگان میں 456 ایتھوپین درانداز، 269 یمنی درانداز،دو صومالیا اور دو سری لنکن غیر ملکیوں کے علاوہ 23 سعودی شہری شامل ہیں‘۔
سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ’مذکورہ منشیات اور سمگلروں کو متعدد کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا ہے‘۔
إحباط محاولات تهريب (939) كيلوجرامًا من مادة الحشيش المخدر و(82,409) أقراص من مادة الإمفيتامين المخدر و(291,499) قرصًا خاضعًا لتنظيم التداول الطبي و(103) أطنان من نبات القات المخدر بمناطق تبوك وجازان وعسير ونجران.#بالمرصاد#الحرب_على_المخدرات pic.twitter.com/Arfd1eQ6V6
— وزارة الداخلية (@MOISaudiArabia) November 20, 2024