Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعہ 6 نومبر 2024 سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.14 ریال رہی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 6 دسمبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
 جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ہزار 645 ڈالر فی اونس رہی۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.14 ریال رہی۔
جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 279.00 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 317.88 ریال، 22 قیراط ایک گرام 291.39 اور18 قیراط 238.41 ریال رہی ہے۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 321,090 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: