Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسٹریلیا: میلبرن ایئرپورٹ پر الاتحاد ایئر لائن کے جہاز کے ٹائر پھٹ گئے

’ابوظبی روانہ ہونے والا تھا جب رن وے پر ٹیک آف کے دوران اس کے ٹائر پھٹ گئے‘ ( فوٹو: سبق)
میلبرن انٹر نیشنل ایئرپورٹ  میں الاتحاد کے طیارے کے ٹائر پھٹ گئے جس کے باعث 289 مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق الاتحاد کا طیارہ میلبرن سے ابوظبی روانہ ہونے والا تھا جب رن وے پر ٹیک آف کے دوران اس کے ٹائر پھٹ گئے۔
حادثہ پیش آتے ہی طیارہ روک دیا گیا اور امدادی ٹیم فوری طور پر پہنچ گئی اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مسافروں کو اتار لیا گیا۔
 

 

شیئر: