Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ :خواتین پر تیزابی مواد پھینکنے والا گرفتار

جدہ ( اسٹاف رپورٹر) پولیس نے مالز میں خواتین پر تیزابی مادہ پھینکنے والے کو گرفتار کر لیا ۔ ریجنل پولیس ترجمان کرنل ڈاکٹر عطیہ القرشی نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ جدہ کے مختلف مالز میں نامعلوم شخص خواتین پر تیزابی مواد پھینک کر بھاگ جاتا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے خصوصی اہلکاروں پر مشتمل ٹیم تشکیل دی تاکہ ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جاسکے ۔

شیئر: