Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

15برس پر قومی شناختی کارڈ کا اجرا ضروری

ریاض۔۔۔۔محکمہ احوال مدنیہ نے واضح کیا کہ 15برس کے سعودی لڑکوں کو قومی شناختی کارڈ حاصل کرناہوگا، یہ قانوناً ضروری ہے۔10سے 15برس تک برضا و رغبت قومی شناختی کارڈ جاری کرایا جاسکتا ہے۔ لیکن 15برس مکمل ہونے پر کارڈ حاصل کرنا ضروری ہوگا۔ والدین اپنے ایسے لڑکوں کے قومی شناختی کارڈ جلد از جلد جاری کرالیں جن کی عمر 15برس ہوچکی ہے۔

شیئر: