Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان میں مہنگائی اور وزیر اعلی کا فوٹو شوٹ

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار بہاولپور کے ایک رمضان بازار میں اشیا خورو نوش کی قیمتوں کا جائزہ لے رہے تھے کہ ایک عام آدمی نے اس انسپکشن دورے کو نمائشی فوٹو سیشن قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی کو اصل صورتحال سے کچھ یوں آ گاہ کیا۔

شیئر: