تازہ ترین

سیکشن:سعودی عرب



گیس پر انحصار کم کرنے کا عندیہ

جدہ۔۔۔آرامکو نے سعودی قدرتی گیس پر انحصار کم کرنے کا عندیہ دیدیا۔سابک آئندہ ایام میں مزید بیرونی منصوبے شروع کریگی۔ وہ امریکی کمپنی ایکسن موبل کے ساتھ ایک بڑے منصوبے پر کام کررہی ہے۔کمپنی کے...

سعودی آرامکو کے کئی ملازمین مستعفی

ظہران ۔۔۔سعودی آرامکو کے بہت سارے ملازمین نے حالیہ ایام میں استعفے پیش کردیئے۔ ان میں کمپنی کے اعلیٰ عہدیدارشامل ہیں۔ الحیاۃ اخبار کے مطابق اسے کمپنی کے باقاعدہ ذرائع سے استعفے دینے والوں کی تعداد...

شہریوں اور مقیمین کو لوٹنے والا گرفتار

طائف ۔۔۔ مکہ مکرمہ ریجن پولیس کے ترجمان ڈاکٹر عاطی القرشی نے بتایا ہے کہ ایک سرکاری عہدیدار کے بھیس میں مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے رقمیں اینٹھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ سبق ویب سائٹ...

حوثیوں کی جانب سے جنگبندی کی 900خلاف ورزیاں

جازان۔۔۔سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج کی کمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں اور ان کے حلیف معز ول صدر علی صالح کے جنگجوؤں کی جانب سے جنگبندی کی 900سے زیادہ خلاف...

تبوک میونسپلٹی کے اہلکار وں کی حاضری کا نیا طریقہ

  تبوک ..... تبوک میونسپلٹی نے اپنے ملازمین کو ڈیوٹی کا پابند بنانے کیلئے رائج الوقت ہر سسٹم سے مختلف نظام اپنالیا۔ میونسپلٹی کے ایک عہدیدار نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے نظام...

جدہ میں حادثہ، 10افراد زخمی

  جدہ .... جدہ کے المجدوعی چوراہے کے جنوب میں ٹرک اور  6گاڑیوں میں تصادم سے 10افراد زخمی ہوگئے۔ الوئام کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کو صبح کے وقت پیش آیا۔

حادثے میں 6افراد ہلاک

ریاض۔۔۔ریاض میں ہلال احمر کے ترجمان عبداللہ المریبض نے بتایا کہ جرش پٹرول اسٹیشن کے سامنے ٹریفک حادثے میں 5افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعہ کو صبح سویرے 2بجکر10منٹ پر پیش آیا۔ امدادی کارروائی...

2015ء میں سعودی عرب 7بڑے ممالک میں شامل

ریاض۔۔۔2015ء کے دوران سعودی عرب 7بڑے ممالک کی فہرست میں شامل رہا۔عرب ممالک میں مملکت واحد ملک ہے جسے امریکہ ، جرمنی ، چین ، جاپان، روس اور ہندوستان کے ساتھ بڑے ممالک کی فہرست میں رکھا گیا۔بڑے ممالک...

جاسٹا قانون میں اصلاحات پرغورکررہے ہیں، کیری

واشنگٹن۔۔۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ جاسٹا قانون کے منفی اثرات ختم کرنے کیلئے سعودی عرب کے ساتھ بات چیت کی جارہی ہے۔انہوں نے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے...

خلیجی ریلوے منصوبہ 2برس میں مکمل ہوگا

ریاض۔۔۔وزیر ٹرانسپورٹ سلیمان الحمدان نے اعلان کیا ہے کہ 2018ء تک خلیجی ریلوے لائن منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔ اب سے 2برس بعد خلیجی ممالک ،سعودی عرب، کویت، بحرین،قطر ، متحدہ عرب امارات اور سلطنت عمان کے...

الصفحات