تازہ ترین

سیکشن:مشرق وسطیٰ



حوثیوں کا حملہ دہشتگردی ہے، ایرانی تنظیم

مکہ مکرمہ ...... ایران میں سرگرم سنیوں کی تنظیم نے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمت کردی۔ تنظیم نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ حوثی باغیوں نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کو حملے کا ہدف بناکر دنیا...

ایندھن کیلئے ایران نہیں جائینگے، مصری وزیر پیٹرولیم

  ابوظبی.... مصر ی وزیر پیٹرولیم طارق الملا نے دورہ تہران سے متعلق ایرانی خبررساں ایجنسی ”مہر“ کے دعوے کی تردید کردی۔ انہوں نے باور کرایا کہ وہ توانائی کے سیکٹر میں معاہدوں کیلئے...

مارب پر داغا جانے والا حوثی میزائل گرالیا گیا

 مارب: عرب اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ مارب شہر پر حوثیوں اور انکے اتحادیوں کی جانب سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو نشانے پر پہنچنے سے قبل ہی گرادیا گیا۔ الشرق اخبار نے یہ اطلاع دیتے ہوئے...

ایرانی نظام شامی دلدل میں پھنس کر روسی ملیشیا میں تبدیل ہوگیا

 کسی بھی وقت ایرانی حکومت کا دھڑن تختہ ہوسکتا ہے،ایران پوری دنیا میں مسلمانوں کا دشمن اول بن چکا ہے ریاض :ایران کے سابق معاون وزیر داخلہ تاج زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی نظام شامی دلدل میں...

حوثیوں نے یمنی فوج پر حملہ ایرانی ساختہ میزائل سے کیا تھا

عدن: ایرانی پاسداران انقلاب کے تحت ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ حوثیوں نے یمنی فوج پر حملہ ایرانی ساختہ میزائل سے کیا تھا۔ ایجنسی نے اس بات کی تصدیق اس وقت کی ہے جبکہ اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ محمد...

عراقی فورسز موصل ائیرپورٹ کے قریب پہنچ گئیں

 بغداد ..عراقی وزیر اعظم نے نام نہاد تنظیم داعش کے جنگجوو¿ں سے کہا ہے کہ اگر وہ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ہتھیار ڈال دیں۔موصل کے مشرقی مورچے کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی...

وہابیت پر نکتہ چینی ، تیونسی وزیر سبکدوش

تیونس۔۔۔تیونس کے وزیر اعظم یوسف الشاہد نے وہابیت پر نکتہ چینی کے بعد وزیر مذہبی امور عبدالجلیل بن سالم کو سبکدوش کردیا۔وزیر مذہبی امور نے تشدد کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہابیت اس کیلئے...

موصل کی لڑائی میں شدت،ہزاروں افراد کاانخلاء

موصل ..عراقی فوج کے خصوصی دستوں نے موصل شہر میں دواطراف سے حملہ شروع کر دیا ۔ عراقی فوج کو ہر گلی میں مزاحمت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ عراقی فوج کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ بارود سے لدی 7 میں سے5 کو...

حوثیوں کی خفیہ جیلوں میں انسانیت سوز مظالم

صنعاء۔۔۔یمن میں ایرانی سراغرسانوں کے زیر اہتمام چلائی جانے والی حوثیوں کی خفیہ جیلوں کے قیدیوں کے اعزہ نے ہوشربا کہانیاں سنائی ہیں۔ ان کا کہنا ہے ہمارے اعزہ کو جیلوں میں زنجیروں میں جکڑ کر لٹکا دیا...

میڈیکل لیب میں بھائی کی نعش ، میڈیکل طالبہ پر سکتہ

دمشق۔۔۔ایک شامی یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں دوسرے سال کی شامی طالبہ لیب میں میز پر اپنے بھائی کی نعش دیکھ کر بیہوش ہوگئی۔ وہ لیب پریکٹیکل کیلئے گئی تھی۔ہفنگٹن پوسٹ ویب سائٹ نے یہ خبر جاری کرکے...

الصفحات