Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہارر فلم”کلاﺅنٹر گیسٹ“کی نئی جھلکیاں

ہالی وڈ کی نئی ڈراونی فلم” کلاونٹرگیسٹ“کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ ہارر فلم شائقین کیلئے دہشت ناک مناظر پیش کررہی ہے۔ کلاونٹر گیسٹ فلم ایسی نوجوان لڑکی کی کہانی ہے جسے عام جوکروں سے خوف آتا ہے۔ پھر اچانک ایک اسے ایک ایسے جوکر کا سامنا ہوتا ہے جسکے جسم میں شیطانی قوتیں گھر بنالیتی ہیں۔ وہ پورے شہر میںدہشت سے پھیلاتاہے ۔ یہ نئی فلم ستمبر میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: