Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

393ہزار ریال لوٹنے والا عرب گرفتار

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ پولیس نے ہتھیار کے بل پر 3لاکھ 93ہزار ریال چوری کرنے والے مقیم غیر ملکی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان عاطی القرشی نے بتایا کہ ایک سعودی شہری نے رپورٹ درج کرائی تھی کہ اس کے گھر سے 93ہزار ریال نقد اور 3لاکھ ریال مالیت کے زیورات اور 3موبائل لوٹ لئے گئے۔ پولیس نے واردات کرنے والے عرب شہری کو گرفتار کر لیا۔ 

شیئر: