پاکبانوں نے 5.4ارب ڈالر وطن بھجوائے
کراچی ..... پاکستانی میڈیا نے تازہ ترین رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب میں برسر روزگار پاکبانوں نے 2016ءسے 2017ءکے دوران 5.4ار ب ڈالر وطن بھجوائے۔یہ پاکبانوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی کل رقم کا 28فیصد ہے۔