اگر دورانِ طواف یہ شک ہوجائے کہ معلوم نہیں میں نے5 شوط (چکر )پورے کئے ہیں یا 4 توایسی صورت میں چکروں کی تھوڑی تعداد پر اعتماد کرلیاجائے جو کہ یقینی ہے اورباقی تعداد کو پوراکرلے مثلاً4یا 5میں شک واقع ہو تو 4پر بنیاد رکھے اورباقی چکرلگاکر طواف مکمل کرلے ۔ سعی صفا ومروہ کے وقت شک واقع ہوجانے پر بھی یہی طریقہ ہے ۔
******