سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے سعودی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ملک کی کامیابیوں پر فخر کریں۔
مزید پڑھیں
-
ریاض میں متوقع سربراہ کانفرنس اور نئے عالمی نظام کی تشکیلNode ID: 886128
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی میڈیا فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ’ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سیاسی طور پر مجھ سے زیادہ کامیابی حاصل کی ہے اور آپ ان کے جیسے بہادر رہنما پر خوش قسمت ہیں‘۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’میں ولی عہد کو کوئی مشورہ دینے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہوں کیونکہ وہ سیاسی طور پر مجھ سے زیادہ کامیاب ہیں، میں صرف اتنا کہوں گا کہ اپنی شاندار بہادری کا اظہار جاری رکھیں‘۔
رئيس الوزراء البريطاني السابق مخاطباً الشعب السعودي..أفخروا بما تحققه بلادكم#المنتدى_السعودي_للإعلام | #الإخبارية pic.twitter.com/ezoagd1oqy
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) February 19, 2025