Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برج خلیفہ سعودی پرچم کے رنگوں سے منور

دبئی: سعودی فٹبال ٹیم کا ورلڈ کپ کوالیفائی ہونے پر دبئی کے برج خلیفہ کو سعودی پرچم کے رنگوں سے منور کیا گیا ۔ اماراتی حکومت اور عوام کی طرف سے سعودی ٹیم کی فتح پر انوکھے انداز میں مبارکباد پیش کی گئی ۔  
 
 

شیئر: