Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کانپور میں تحریر کی گئی ترقی کی نئی عبارت

کانپور۔۔۔۔۔اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کانپور کا دورہ کیا ۔اس دوران وہ یہاں 4گھنٹے رکنے کے ساتھ ہی ترقیاتی کاموں کے اعلانات کے ساتھ ہی مختلف اسکیموں کی نقاب کشائی کی اور سنگ بنیاد رکھا۔وہ چندرشیکھر آزاد زرعی و ٹیکنیکل یونیورسٹی میں قائم ہیلی پیڈپر ہیلی کاپٹر سے اترے اور نواب گنج واقع سناتن اسکول پہنچے۔پروگرام میں شرکت کے بعد موتی جھیل پہنچے جہاں کتابچہ کی رونمائی کی۔ بعد ازاں سی ایس اے کیلئے روانہ ہوئے۔وزیر اعلیٰ نے 11.29ارب روپے لاگت سے تیار کئے جانیوالے کانپوراسمارٹ سٹی منصوبے کا بھی افتتاح کیا۔

شیئر: