Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی کا مسئلہ حل

جدہ..... سعودی عرب میں 2برس سے کام کرنےوالے 34سالہ ہندوستانی کارکن گوپال داس کا مسئلہ حل کرانے پر ہندوستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ سشما سوراج مسرت کا اظہار کیا ہے۔ گوپال کو شکوہ تھا کہ اسے کئی ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے اس نے سوشل میڈیا کے توسط سے سشما سوراج سے رابطہ کیا تھا انہوں نے ریاض میں ہندوستانی سفارتخانہ کے ذرےعے سعودی حکام کا تعاون حاصل کر کے مسئلہ حل کرا دیا۔ 

شیئر: