Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کو جشن منانے کیلئے قطر کا مالی تعاون

ابہا.... یمن کی الموتمر الشعبی العام کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا ہے کہ قطری حکام نے 21 ستمبر کو صنعاء میں داخل ہونے اور 26 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ منانے کیلئے حوثیوں کو خطیر رقم پیش کی ہے۔ قطری حوثیوں کو جشن منانے کیلئے دل کھول کر تعاون دے رہے ہیں۔ ان کا بنیادی حدف خطے میں ایرانی حدف کو روبہ عمل لانے کیلئے سعودی عرب کو نقصان پہنچانا ہے۔ قطر چاہتا ہے کہ یمن 5 سے 10 برس تک بحرانوں کے دلدل میں پڑا رہے۔

شیئر: