Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری میڈیا کا پہلا ہدف سعودی عرب

ریاض۔۔۔۔۔قطر کے سرکاری اخبارات، خبررساں ادارہ قنا اور الجزیرہ چینل نے 90روز کے دوران قطری عوام میں سعودی عرب کی تصویر بگاڑنے کیلئے 20ہزار سے زیادہ خبریں، تجزیے اور تبصرے جاری کئے۔ ای عکاظ کے ایڈیٹر انچیف فالح الذبیانی نے جائزہ تیار کرکے واضح کیا کہ 5جون سے 5ستمبر تک قطری میڈیا پر سعودی عرب ،اس کے عوام اور قیادت کی دشمنی چھائی رہی۔دوسرا نمبر امارات کا رہا ۔بحرین تیسرے اور مصر چوتھے نمبر پر تھا۔ ان چاروں ملکوں کے خلاف قطری میڈیا آگ اگل رہا ہے۔

شیئر: