Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خبردار ! مائیکروویو پاپ کارن کینسر کا سبب

مائیکرو ویو پاپ کارن دنیا بھر میں مقبول اسنیکس ہیں جواپنی خوشبو اور ذائقے کے باعث پسند کئے جاتے ہیں۔ حال ہی میں ہونے والی ایک ریسرچ کے مطابق یہ انتہائی مضر صحت ہیں۔ پاپ کارن میں خوشبو کے لئے ڈائی ایسیٹائل نامی کیمیکل شامل کیا جاتا ہے جو پاپ کارن لنگ نامی بیماری کا موجب بنتا ہے۔ اسکے علاوہ ایک اور کیمیکل پرفلوروآکٹین سلفونیٹ جو پاپ کارن بیگ کی کیمیکل کوٹنگ میں استعمال ہوتا ہے اور مائیکرو ویو پاپ کارن کے ذریعے 20 فیصد جسم میں داخل ہو جاتا ہے۔یہ گردوں اور مثانے کے کینسر کا سبب بنتا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: