Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ خان تامل فلم کے ہندی ری میک کےلئے منتخب

بالی وڈ انڈسٹری کے کنگ خان نئی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں ۔ اداکار شاہ رخ خان کی نئی بالی وڈ فلم ایک تامل فلم کا ہندی ری میک ہے۔تامل فلمساز وکرم ویدھا اپنی ہٹ فلم کا ہندی ری میک بنانے جارہے ہیں ۔اس فلم میں شاہ رخ خان کام کرینگے۔ اس فلم میں شاہ رخ کس روپ میں دکھائی دینگے اس کےبارے میں تفصیلات منظرعام پر نہیں آئیں۔اس سے قبل شاہ رخ خان کو’’ دھوم4‘‘کیلئے بھی کاسٹ کیاجاچکاہے۔ 
 

شیئر: