Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الافلاج جنرل اسپتال کا ڈائریکٹر برطرف

افلاج.... وزارت صحت نے ڈاکٹروں اور نرسوں کی کمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے الافلاج جنرل اسپتال کے ڈائریکٹر کو برطرف کردیا۔ وزارت صحت نے تفتیشی کمیٹی قائم کردی تھی جس نے دورہ کرکے حقیقت حال دریافت کرکے شکایات کی تصدیق کردی۔ ابراہیم الشرید کو 6ماہ کیلئے الافلاج جنرل اسپتال کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
 

شیئر: