Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ماڈلنگ کا شعبہ مضبوط ہو رہا ہے، حرابٹ

نامور ماڈل حرابٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ماڈلنگ کا شعبہ دن بدن مضبوط ہوتا جارہا ہے کیونکہ ہر روز کوئی نیا چہرہ ماڈلنگ کیلئے آ رہا ہے اور میری بھی ساری توجہ ماڈلنگ پر مرکوز ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں حرابٹ نے کہا کہ فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے کی پیش کش ہو رہی ہے لیکن میں فی الحال زیادہ توجہ ماڈلنگ پر دے رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کرنے کی بہت سی پیش کشیں ہوئی ہیں لیکن میں فی الحال ماڈلنگ ہی کروں گی۔
 

شیئر: