خوشبو نے 48بہاریں دیکھ لیں
جمعرات 12 اکتوبر 2017 3:00
لالی وڈ کی معروف اداکارہ خوشبو نے زندگی کی 48بہاریں دیکھ لیں۔ اداکارہ 13اکتوبر 1969ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں اوران کا اصل نام صوبیہ ہے ۔ اداکارہ 1988ءمیں فلمی دنیا میں خوشبو کے نام سے متعارف ہوئیں اور پہلی فلم ”میں بنی دلہن “میں اداکاری کی اور پھرمستقل فلم انڈسٹری کا حصہ بن گئیں ۔ خوشبو نے اداکار ارباز خان سے شادی کی ۔ انکے دو بیٹے ہیں۔ اداکارہ خوشبو ، لالی وڈ کے بحران کے باعث تھیٹر کی دنیا پر راج کررہی ہیں ۔