Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور سے افغان نائب گورنر کا اغوا

پشاور...افغان صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر محمد نبی احمدی کو پشاور سے اغوا کرلیا گیا۔ افغان قو نصلیٹ نے تصدیق کر دی۔ افغان ڈپٹی گورنرعلاج کے غرض سے پشاور آئے تھے۔ نجی کلینک میں چیک اپ کے لئے گئے تھے ۔انہیں پشاور کے علاقے ڈبگری سے اغواکیا گیا۔افغان سفارتخانہ نے دفتر خارجہ اور متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ہے۔نبی احمدی کے رشتہ داروں نے افغان قونصلیٹ کو گمشدگی سے متعلق آگاہ کیا تھا۔
 

شیئر: